جدید کیمرے اور طاقتور بیٹری کے ساتھ ’’ٹیکنو کیمن 50 الٹرا‘‘ پاکستان میں متعارف اس موبائل فون میں 12 جی بی ریم دی گئی ہے جسے بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔