گوگل کروم کی نئی اپ ڈیٹ جاری، متعدد سکیورٹی خامیاں دور کمپنی کے مطابق تازہ ترین ورژن میں تقریباً 30 سکیورٹی کمزوریاں دور کی گئی ہیں