پاکستان کا تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او 3 لانچ یہ سیٹلائٹ چین کے تائے یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا۔