کون بنے گا پہلا پاکستانی خلا باز؟ چین نے 2 پاکستانیوں کا انتخاب کرلیا محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کو خلائی سفر کی تربیت کے لیے چن لیا گیا ہے۔