جاپان نے سونی کو اے آئی چپس کے لیے 380 ملین ڈالرز کی گرانٹ دے دی اس اقدام کا مقصد سیمی کنڈیکٹرز کی اہم اقسام کی مستحکم فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔