واٹس ایپ صارفین ہوشیار! ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ کھولنا آپ کے لیے خطرہ بن سکتا ہے فائل کے میٹا ڈیٹا کے ذریعے ہیکرز صارف کا آئی پی ایڈریس اور لوکیشن بھی ٹریک کر سکتے ہیں