ایس سی او کا اہم اقدام؛ افتخار آباد میں 4G سروسز متعارف 4G سروسز سے طلبہ، کاروباری افراد اور عام صارفین مستفید ہوسکیں گے