شاندار خصوصیات کے ساتھ کیا نوکیا ’’ایرو‘‘ کے ساتھ واپسی کررہا ہے؟
اس موبائل فون میں 8,500 سے 9,000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری اور 200 میگا پکسل کا کیمرہ موجود ہوسکتا ہے۔