دنیا کے سب سے بڑے بیٹری سے چلنے والے طیارے نے تاریخی پرواز مکمل کرلی یہ تاریخی پرواز 12 اگست کو شمالی نیویارک کے پلیٹس برگ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے کی گئی۔