Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میٹا نے 7 لاکھ فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے

میٹا نے 7 لاکھ فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے

سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے 7 لاکھ 56 ہزار سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق میٹا کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے تحت گزشتہ سال دسمبر سے رواں سال جون کے درمیان انسٹاگرام کے 4 لاکھ 62 ہزار جبکہ فیس بک کے 2 لاکھ 94 ہزار اکاؤنٹس معطل کیے

Loading...