گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین گوگل نے اپنے خصوصی ڈوڈل میں اس بار آسمان پر پاکستانی پرچم کو لہراتے ہوئے پیش کیا ہے