سپارکو رواں ماہ پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے نام کا اعلان کرے گا سپارکو نے پہلی چاند گاڑی کا نام تجویز کرنے کے لیے گذشتہ برس مقابلے کا اعلان کیا تھا