فولڈ ایبل کے بعد اب رولیبل فون؟ سام سنگ کی نئی ڈیوائس سے متعلق نئی لیکس سامنے آگئیں زیڈ نائن سام سنگ کی پہلی رولیبل ڈسپلے ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائس ہو سکتی ہے