دنیا کا تیز رفتار انسان نما روبوٹ تیار، جدید ٹیکنالوجی نے ماہرین کو حیران کر دیا روبوٹ کی تیاری میں ہلکے وزن کے المونیم اور فائبر سے بنے پرزوں کا استعمال کیا گیا ہے