کراچی کے طلبا کی حیرت انگیز ایجاد، عمارتوں میں راستہ ڈھونڈنے کی ایپ تیار ایپ میں عمارت کے مختلف شعبوں، دفاتر اور مقامات کی معلومات شامل کی جا سکتی ہیں