طبی نگرانی کو مزید سہل بنانے کے لیے انتہائی باریک الیکٹرانک دھاگا تیار محققین نے اس دھاگے میں نہایت چھوٹے سینسر، ٹرانزسٹر اور دیگر الیکٹرانک پرزے نصب کیے ہیں