6 جی ٹیکنالوجی کا حیران کن فیچر، دیوار کے پار موجود افراد کا بھی سراغ لگانا ممکن ہوگا 6 جی کی یہ صلاحیتیں رازداری کے حوالے سے بھی نئے خدشات پیدا کرسکتی ہیں، ماہرین