ٹیکنو نے بارڈر لیس اسکرین والے نئے تصوراتی موبائل کی جھلک دکھادی کمپنی کے مطابق اس موبائل میں صفر ملی میٹر بارڈر والی اسکرین دی گئی ہے۔