انتہائی حقیقت سے قریب چینی روبوٹک سر لوگوں کو خوفزدہ کرنے لگا روبوٹ انسانی چہرے کے نہایت باریک اور واضح تاثرات کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے