خلا میں 8 ماہ گزارنے والا سویوز ایم ایس 28 مشن کا عملہ بحفاظت زمین پر پہنچ گیا کامیاب واپسی کے بعد عملے کے ارکان کو طبی معائنے اور بحالی کے مرحلے سے گزارا جائے گا