لاہور میں غیر قانونی انٹرنیٹ سروس کے خلاف بڑا ایکشن، ایک شخص گرفتار غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے