یوٹیوب پر اے آئی ویڈیوز سے کمائی مشکل ہوگئی، نئے اصول سامنے آگئے یوٹیوب کا کہنا ہے کہ نئی وضاحتوں کا مقصد کریئیٹرز کو واضح رہنمائی فراہم کرنا ہے