بلیک ہول مسلسل کیوں بڑھتا رہتا ہے؟ جدید خلائی دوربین نے راز سے پردہ اٹھادیا کہکشاں کے مرکز میں موجود بلیک ہول اپنے اردگرد سے مادہ اور توانائی خارج کرتے ہیں۔