تین سال تک ناقابلِ حل رہنے والی ایڈوبے کی پراسرار پہیلی آخرکار ایک انجینیئر نے حل کر دی ایڈوبے نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی عمارت پر ایک نیا سیمیفور معمہ نصب کیا جائے گا