ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو کی پیشگوئی سامنے آ گئی صفر کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی، ترجمان سپارکو