
مسلسل 60 گھنٹے کی آن لائن گیمنگ میراتھن کھیلنے کا نیا ریکارڈ
ناقابل یقین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے، ہنگری کے ایک شیف نے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برناباس وجیٹی زسولنے نے آن لائن گیمنگ کی دنیا میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈز ہولڈر کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انہوں نے ورلڈ آف وارکرافٹ میں 59 گھنٹے اور 20 منٹ تک MMORPG کھیلتے ہوئے طویل







