Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیس بک

فیس بک کو 20 سال مکمل، مارک زکربرگ نے یادگار تصویر شیئر کردی

سوشل میڈیا کے سب سے مقبول ترین پلیٹ فارم ’فیس بک‘کو 20 سال مکمل ہوچکے ہیں اور اس موقع پر مارک زکربرگ نے اپنی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے 4 فروری کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی فیس بک پروفائل پکچر کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔   انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن

Loading...