Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماؤنٹ ایورسٹ

ماؤنٹ ایورسٹ کے 360 ڈگری مناظر نے صارفین کو حیران کردیا

اگر زمین پر کوئی ایسی جگہ ہے جہاں سے ہر چیز چھوٹی نظر آتی ہے، تو اسے ماؤنٹ ایورسٹ ہونا چاہیے، جو دنیا کی سب سے اونچی پہاڑی چوٹی ہے۔ دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے 360 ڈگری کا نظارہ کرنے والی ایک دلکش ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ This is a 360° camera view from the top of Mt. Everest pic.twitter.com/trboDIIXI5

Loading...