
آدمی کی دیوہیکل ایناکونڈا کو کندھے پر اٹھانے کی ویڈیو وائرل
سانپ کا سامنا کرنا ہم میں سے بہت سے لوگوں میں خوف پیدا کر سکتا ہے اور لوگ عام طور پر سانپوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو انہیں چھونے کی ہمت رکھتے ہوں۔ ایک شخص کی ایسی ہی ایک ویڈیو جس میں اسے ایک دیوہیکل ایناکونڈا کو کندھے پر اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے۔







