
چکن تکہ مصالحہ کپ کیک نے صارفین کو حیران کردیا
فیوژن فوڈز کی دنیا میں، کچھ ایسے امتزاج ہوتے ہیں جن سے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن اس طرح کے چند دیگر فیوژن آپ کو حیران بھی کر سکتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر چکن تکہ مصالحہ کپ کیک نے صارفین کو حیرانگی میں مبتلا کردیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by sucCHEFful (@succhefful) سوشل میڈیا پت چکن







