Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بابراعظم

بابراعظم کی ہمشکل خاتون دیکھ کر صارفین حیران

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں چھوٹی سے چھوٹی بات بھی جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہوجاتی ہے اور ایک معمولی سا انسان نامور بن جاتا ہے۔ حال ہی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم سے سابق کپتان بابراعظم کی طرح نظر آنے والی ایک لڑکی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس کا تعلق بھارت سے ہے۔   View this post on Instagram

Loading...