Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرنس ہیری

پرنس ہیری کی میگھن کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر پرنس ہری اور میگھن مارکل کی خوشی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جو کہ ایک کنسرٹ کے موقع پر بنائی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے لاس اینجلس میں بیونس کے کنسرٹ میں شرکت کی تھی جہاں سے شہزادے کی ’بور‘ اور مایوس بیٹھے ہوئے ہونے کی کچھ تصاویر وائرل ہوئیں تھیں

Loading...