Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جوان

دہلی میں 3 دن کی تعطیلات کے اعلان پر ’جوان‘ کے شائقین کا مزاحیہ ردعمل

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ 7 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کا جنون بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اس صورتحال کے دوران ، دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے جی 20 سربراہی اجلاس کی وجہ سے 8 سے 10 ستمبر تک عام تعطیل کا اعلان کرنے کی تجویز کو منظوری

Loading...