
تالے کے نیچے یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے
تالے کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی اس پر غور کیا کہ اس کے نیچے موجود یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے اور اس کی کیا وجہ ہے؟ اگر اس کی وجہ نہیں معلوم تو آج ہم آپ کو بتائیں گے، دراصل گھر کے باہر یا کسی بھی بلڈنگ کے باہر تالہ لگا ہوتا ہے اور بارشوں میں پانی اس کے اندر چلا







