Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز کے نئے مگ میں کیا خاص بات ہے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنی پارٹی کی مصنوعات جاری کردی ہیں۔ مریم نوازنے پارٹی کے پروموشنل آئٹمز کی تفصیلات جاری کی ہیں، جس میں انہوں نے ن لیگ کے موبائل کوور اور دیگر آئٹمز کی پروموشن کی۔ حال ہی میں مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر نئے کافی مگ کی ویڈیو بنا کر پوسٹ کی ہے۔ مریم نواز

Loading...