
میگھن مارکل کی وائرل ڈانس ویڈیو بنی صارفین کی توجہ کا مرکز
پرنس ہیری کی اہلیہ، میگھنمارکل کی ایک پرانی ڈانس ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جسے اب تک ہزاروں بار دیکھا جا چکا ہے اور اس کی گنتی میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by The Duke and Duchess of Sussex (@sussexroyal) ویڈیو میں، میگھن کو سیاہ اور سفید







