
خاتون کی پانی کے اندر ڈانس کرنے کی ویڈیو نے صارفین کو حیران کردیا
ایک خاتون کی پانی کے اندر کی جانے والی ڈانس پرفارمنس نے لوگوں کو دنگ کر دیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہین کہ آج کل باربی کا خمار ہر ایک پر سوار ہے ، لوگ ہر چیز میں گلابی رنگ کو ترجیح دے رہے ہیں اور اس کے گانوں میں مختلف ریلس بھی سوشل میڈیا پر کافی







