
وہ کونسی مچھلی ہے جس کے انسانی دانت ہوتے ہیں؟ جانیئے
مچھلی پکڑنا ایک اچھا مشغلہ ہے اور دنیا بھر میں بہت سے لوگ اس کا شوق رکھتے ہیں جس دوران قدرت کی بنائی عجیب و غریب مخلوقات کا معلوم ہوتا ہے۔ حال ہی میں اوکلاہوما میں ایک نوجوان لڑکے نے تالاب سے ایک Pacu مچھلی پکڑی، جو جنوبی امریکی نسل کی پیرانہاس سے قریبی تعلق رکھتی ہے جس کے انسان جیسے دانت ہیں۔ اوکلاہوما ڈیپارٹمنٹ آف وائلڈ لائف







