
اے سی کے تھرمو اسٹیٹ کا مثالی درجہ حرارت کیا ہے؟
دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے اے سی کا استعمال زیادہ ہوتا جارہا ہے لیکن اس سے بل میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو اے سی کے ایک ایسے مخصوص درجہ حرارت کے بارے میں بتائیں گے جو کمرے کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کے بل کو بھی بہت زیادہ نہیں بڑھنے دیتا۔ ماہرین نے اس بارے میں







