Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹام اینڈ جیری

بلی اور چوہے کی لڑائی کی ویڈیو نے ٹام اینڈ جیری کی یاد تازہ کردی

آپ نے آن لائن بلی اور چوہے کی لڑائی کی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی۔ بلی اور چوہے کی لڑائی کی ایسی ہی ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہوشیار چوہا بلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، چھپتے ہوئے اور بجلی کی رفتار سے بھاگتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ یہ مزاحیہ ویڈیو یقینی طور پر آپ کے پسندیدہ کارٹون

Loading...