
جم آرنگٹن 90 سال کی عمر میں دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر بن گئے
جم آرنگٹن جم کے شوقین افراد کے لیے ایک متاثر کن شخصیت بن گئے ہیں کیونکہ انہوں نے 90 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے معمر باڈی بلڈر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے یوٹیوب پر دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر 90 سالہ جم آرنگٹن کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ حال ہی میں، گنیز ورلڈ ریکارڈز (GWR) نے ارنگٹن کی زندگی







