
شاہ رخ خان کے ہم شکل کی ویڈیو وائرل ہوگئی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔ شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ٹریلر چند روز قبل ریلیز ہوا تھا جس نے شائقین نے میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ جوان کے پریویو کو بہت سے لوگوں کی جانب سے پسند کیا گیا، اور کچھ ہی وقت میں، پریویو نے یوٹیوب پر







