Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ویڈیو

عورت اور شیر کی ایک ہی تھالی سے کھانا کھانے کی ویڈیو ہوئی وائرل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے چڑیا گھر میں خاتون اور شیر کی ایک ہی پلیٹ سے کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ریک چڑیا گھر میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو  انسٹاگرام پیج پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ  ایسے واقعات صرف وہاں ہو سکتے ہیں۔     View this post on Instagram

Loading...