
بزرگ شخص کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل
ہٹ ہندی گانے پر ایک بزرگ شخص کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہےجسے دیکھنے والوں کے چہرے پر خوشی آگئی ہے۔ سوشل میڈیا کا باقاعدہ طور پر استعمال کرنے والے ان ویڈیوز سے بہت اچھی طرح واقف ہونگے جو لوگوں کے چہوروں پر ہنسی لانے کا کام کرتی ہیں۔ ان میں سے ایک ویڈیو ایک عمر رسیدہ شخص کی ہے جو کہ ایک بالی ووڈ کے ایک







