
اے آئی کا کمال، مشہور بین الاقوامی شخصیات پاکستان پہنچ گئیں
اے آئی، یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بہت سے کام آسان ہوگئے ہیں اور بہت سے لوگ اس کی مدد سے اپنے فن کا بھی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس مصنوعی ذہانت کے استعمال سے اب تک دنیا بھر کی کئی معروف شخصیات کے الگ الگ ورژن بنائے گئے ہیں جس میں کسی کو کم عمر ، کسی کو باربی ڈول کی صورت، کوئی کسی اور روپ







