
ٹرین ہے یا پھر دنگل کا میدان؟ چپلوں سے لڑائی کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جن میں مسافروں کو آپس میں لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ حال ہی میں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ہم واضح طورپر دیکھ سکتے ہیں کہ ٹرین میں موجود دو خواتین کے گروپس آپس میں گتھم گتھا ہیں۔ خواتین کے ایک گروہ نے چپل سے دوسرے گروہ کی پٹائی کی







