
مفتی قوی کو بے عزت کرکے مسجد سے باہر نکال دیا گیا
اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز نے مفتی عبدالقوی کو بے عزت کرکے مسجد سے باہر نکال دیا۔ متازع شخصیت مفتی عبدالقوی اسلام آباد کی مشہور مسجد پہنچے، جہاں بیٹھ کر وہ چائے پی رہے تھے کہ اچانک مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز بھی بندوق سمیت وہاں پہنچ گئے۔ بعد ازاں مولانا عبدالعزیز نے انہیں بے عزت کرکے مسجد سے باہر نکال دیا اور کہا کہ میں تمھیں گولی ماردوں







