
پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کیلئے کونسی عادتوں کو نظر انداز کرنا چاہیے؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کیلئے کونسی عادتوں کو نظر انداز کرنا چاہیے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق شخصیت کی کچھ خصوصیات اور عادات ایسی ہیں جو کیرئیر کی کامیابی میں رکاوٹ یا خلل ڈال سکتی ہیں۔ اس حوالے سے کاروباری آٹومیشن پلیٹ فارم پلاٹما کے شریک بانی اور سی ای او یاروسلاو کولوگریوو نے







