Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بشریٰ انصاری

شادی بیاہ کے موقع پر ڈانس کی بڑھتی ہوئی روایت؛ بشریٰ انصاری کا سخت ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا شادی بیاہ کے موقع پر ڈانس کی بڑھتی ہوئی روایت سے متعلق سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔  حال ہی میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی بیاہ کے موقع پر ڈانس کی بڑھتی ہوئی روایت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ پہلے ایک دور تھا جب دلہنیں

Loading...