
شہروز سبزواری نے ایک بار پھر صدف کنول کو پروپوز کردیا
پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری نے ایک بار پھر اپنی اہلیہ صدف کنول کو پروپوز کردیا۔ حال ہی میں معروف اداکار شہروز سبزواری نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے صدف کو کیسے پروپوز کیا تھا؟ View this post on Instagram A post shared by Shahroz







